سب ڈویژن میپکو منڈی صادق گنج میں بغیر ماسک کے شہریوں کا داخلہ
منڈی صادق گنج (نمائندہ نوائے وقت) دفتر سب ڈویژن میپکو منڈی صادق گنج وفاقی حکومت کے احکامات کے مطابق دفتر میںبغیر ماسک پہنے آنے والے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، ایس ڈی او سعید احمد کا تھا کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
اور اپنے مسائل کے حل اور دیگر کاموں کی غرض سے دفتر سب ڈویژن میپکو میں ماسک لگا کر آئیں بصورت دیگر ان کو دفتر داخل نہیں ہونے دیا جائے ۔