جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں
اسلام آباد( خصوصی رپورٹر ) جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں کیس میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں ،سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائیزعیسی کی اہلیہ خود آئیں اور وکیل کی مدد سے اپنے کیس میں اضافی دستاویزات جمع کروائی ہیں