اطلاعات ونشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محنت کشوں نے ملک کی مجموعی ترقی میں کلیدی کردارادا کیا ہے ۔انہوں نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ محنت کشوں کو تربیت اور صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرکے پائیدار ترقی یقینی بنائی جاسکتی ہے۔وزیر مملکت اطلاعات نے کہاکہ موجودہ حکومت روزگار کے بہتر مواقع اور کارکنوں کو کام کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024