Waqt News
Saturday | April 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے,تحقیق
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں، وزیراعظم
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان
  • کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، فردوس عاشق اعوان
  • دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات

یہ بے صبری کیسی ؟

Mar 01, 2021 9:21 AM, March 01, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یہ بے صبری کیسی ؟

  بات ایوبی دور سے بات شروع کرتے ہیں۔اچھی بھلی حکومت چل رہی تھی ، جس میں عوام خوش تھے مہنگائی تھی مگر نہ ہونے کے برابر ،ہر ادارہ اپنے اپنے دائرہ میں رہ کر فرائض انجام دے رہا تھا ،سیاسی جماعتیں و مذہبی جماعتیں بھی تھیں مگر وہ  شور شرابے کے حق میں نہیں تھیں اور اپنے اپنے طور حکومت پرغصہ مگر احتیاط سے اتار نے میں ہی وقت گذارلیا کرتیں تھیں ۔ ملک کا سیاسی تالاب پرُسکوت اور ایک لحاظ سے پُر سکون بھی تھا مگر اچانک اُس وقت کے وزیرخارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو نجانے کیا سوجھی کہ انہوںنے اس پُرسکون تالاب میں ایسا کنکر دے مارا کہ وہ دن گیا اور آج کا دن کہ ملکی سیاسی تالاب جو اب وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ایک بڑ سیاسی جوہڑ بن چکا ہے اور ایک آتشی لاوے کی طرح اُبل کر پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ سیاسی استحکام ہے کہ کہیں دُور دُور تک خوردبینوں میں بھی دکھائی نہیں دے رہا ۔یہاں یہ بھی واضع کرتا چلیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کسی عوامی تکلیف مسئلہ یا عوامی مفاد کی خاطر اقتدار میں نہیں آئے تھے بلکہ ایوب خان مرحوم سے ذاتی پُرخاش یا بیرونی مداخلت جو بھی کہیں کی وجہ سے تحریک چلائی اور پھر جیسی کرنی ویسی بھرنی کہ اُن سے بھی اقتدار جنرل ضیاء الحق نے چھین لیا اور پھر (یہاں ہم نے جنرل یحییٰ کے دور کا بوجہ زکر نہیں کیا )مکافات عمل کہ جنرل ضیاء الحق بھی اقتدار وکو سینے سے چمٹا نہیں سکے اور وہ ایک فضائی حادثے کا شکار ہو گئے ۔اس کے بعدحالات نے ایسا پلٹاکھایا کہ ذوالفقار علی بھٹو  کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو برسرِ اقتدار آگئیںمگر بہت کم عرصہ کیلئے ، اقتدار اُن سے بھی چھین کر میاں نواز شریف کی جھولی میں ڈال دیا گیا مگر خدا کا کرنا کہ نواز شریف سے بھی یہ اقتدار چھین کر دوبارہ بے نظیر بھٹو کے حوالے کر دیا گیا اور پھر یہ سلسلہ رُکا نہیں کہ بے نظیر بھٹوکو ایکبار پھر اقتدار سے محروم کر کہ دوبارہ میاں نواز شریف کے سر سجا دیا گیا مگر میاں نواز شریف کو بھی چین سے رہنے نہیں دیا گیا اور بہت کم عرصہ کے بعد انہیں بھی فارغ کر کہ جنرل پرویز مشرف اقتداری افق پر چھا گئے اور پھر کرُسی کا کھیل ملاحظہ ہو کہ پرویز مشرف کے ہاتھ بھی کچھ نہ آیا ، حالات نے ایکبار پھر نواز شریف کو عنان ِحکومت ہوالے کر دیا اور وہی پرویز مشرف جو انہیں ہٹا کر خود کرُسی پر برجمان ہوئے تھے جلا وطن کر دیئے گئے اور نواز شریف پھر چھا گئے اور ایسے چھائے کہ اپنی پانچ سالہ عوامی مینڈیٹ پوری کرتے دکھائی دے رہے تھے مگر مکافات عمل کہ اس بار عدلیہ کے زریعے اقتدار سے محروم کر دیئے گئے ۔ ا س بار میاں صاحب کی معزولی میں پی ٹی آئی  کی نواز شریف مخالف مہم کا بھی بہت حد تک عمل دخل رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سابق  وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اب موجودہ صورتحال میں پی ڈی ایم کے پیلٹ فارم سے عمران خان حکومت کوچلتا کرنا چاہ رہی ہیں ۔       یہ امر قابل غور ہی نہیں حیران کن بھی ہے کہ 52سال پہلے شروع ہونے والے اس اقتدار ی رسہ کشی کے کھیل میں کہیں بھی کسی بھی موقع پر عوامی مسائل دکھ تکلیف یا مختصراً یہ کہ عوامی مفاد نظر نہیں آتا نہ ہی ملکی مفاد دور دور تک دکھائی دیتا ہے اگر نظر آتا ہے اور وہ بھی بالکل سامنے رکھے شیشے کی طرح تو وہ ذاتی مفاد ہے اور ذاتی انا َ ، اس کے سوا کچھ نہیں ۔اور بے چارے عوام کو دیکھیں کہ کس خلوص و محبت ،کس والہانہ لگاؤ سے ان سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں ریلیوں حتیٰ کہ سکھر سے اسلام آبار اورپھر خیبر سے کراچی تک کے لانگ مارچوں میں شریک ہو کر انہیں دوام بخشتے ہیں بلکہ اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ، اس سلسلے میں تازہ ترین مثال این اے 75سیالکوٹ ڈسکہ کی ہے علاوہ ازیں سانحہ کارداد اورسانحہ لیاقت باغ جس میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ درجنوں کارکنان بھی شہید ہوئے بھی ابھی تک زہنوں پر تازہ ہیں ۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ جو بھی سیاسی لڑائیاں ہیں عوامی نہیں بلکہ ذاتی سیاسی مفادات کے تابع ہوتیں چلی آرہی ہیں جن سے کوئی حاصل وصول نہیں ہوا سوائے ذاتی مفادات کے وہ بھی ناپائیدار۔پھر ستم بالا ستم کہ یہ سلسلہ ہنوزجاری و ساری ہے بالکل اسی طرح جس طرح پچاس سال پہلے شروع ہوا بلکہ پچاس بھی نہیں بانی ِ پاکستان محمد علی جناح کے دور ِ اقتدارسے جب اُنہیں ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس میں ایندھن کے ختم ہونے کی باتیں منظر عا م پر آئیںتھیں۔مگر ہم نے وقت کی کمی کے باعث اس بحث سے دانستہ احتراز کر کہ بات ایوب دور ِ سے شروع کی اور وہ بھی مختصر۔    لہذا اس تمام تر صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے ہماری قومی راہنماؤں،سیاستدانوں سے اپیل ہے کہ اس سے پہلے کہ عوام اپنے مسائل کے حل کی خواہش دل میں لئے بے موت مارے جائیں اور ملکی سلامتی بھی کبھی نہ ٹل سکنے والے خطرات سے دوچار ہو جائے خدا را اقتدار ی رسہ کشی کے اس مکروہ ،ہم تو مکروہ ہی کہیں گے، کھیل کو اب یہیں روک دیںکیونکہ اس کھیل کو کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی تو رُوکنا ہی پڑے گا تو کیوں نا آج ہی روک دیا جائے ۔اگر پی ٹی آئی یا عمران خان کل تک ایک منتخب حکومت کو قبل از وقت گرانے کی غلطی کرتے رہے ہیں ،اور یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے غلط کیا بھی ہے تو ہمیں یعنی آصف زرداری ،نواز شریف ،مولانا فضل الرحمان بلاول بھٹو مریم نواز سمیت کسی کو بھی  اِ س غلطی کو دوھرانا نہیں چاہیے اور عوام پر رحم کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو چاہے جیسی بھی ہے اپنی عوامی مینڈیٹ پوری کرنے دینا چاہیے ،ٹھنڈے دماغ اور وسیع النظری سے دیکھا جائے توجیسے تیسے کر کہ ڈھائی سال تو گذر ہی گئے ہیں مزید ڈھائی سال بھی گذرہی جائیں گے کہ( یہ اِن سب کے بھی مفاد میں ہے) اسی لئے انہیں موجودہ حکومت کو پورا موقع دینا چاہیے ،ممکن ہے عوامی وعدے پورے کر دکھائیں اور اگر نہیں تو انتخابات تو کہیں نہیںگئے اگلے انتخابات ، احتساب ثابت ہوجائیں گے جیسے ضمنی ثابت ہو رہے ہیں، تو یہ بے صبری کیسی ؟ 

کورونا کی تیسری لہر مزید 112 جانیں لے گئی، 4976 نئے مریضوں کا اضافہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • نائیجیریا میں 110 افراد کا بے رحمانہ قتل

    Nov 30, 2020 | 09:58
  • بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گرد حملوں کو روکنا چاہیے: ٹرمپ

    Nov 03, 2020 | 13:31
  • ہنگری،وائرس اور بے روزگاری سے نمٹنے کےلئے فوج میں بھرتیاں ...

    Jun 20, 2020 | 12:41
  • غلط اور بے بنیاد ٹویٹس کرنے والوں کی شامت آگئی

    May 13, 2020 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ...

    Apr 17, 2021 | 12:48
  • پاکستان اوردنیا بھرمیں رہنےوالوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ...

    Apr 17, 2021 | 12:29
  • پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا ...

    Apr 17, 2021 | 12:07
  • کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری ...

    Apr 17, 2021 | 11:56
  • دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات

    Apr 17, 2021 | 11:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 3

    ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

  • 4

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 5

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 1

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد ناؔمہ ، عجز و شُکر ِبارؔی/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 17, 2021
  • رمضان المبارک اور انسان سازی

    Apr 17, 2021
  • میں اور ضیاء شاہد

    Apr 17, 2021
  • ابھی کام باقی ہے

    Apr 17, 2021
  • تاریخ کی زبانی تاریخ

    Apr 17, 2021
  • مافیا گردی

    Apr 17, 2021
  • ہیمو فیلیا2021 کے تناظرمیں

    Apr 17, 2021
  • ایمرسن یونیورسٹی۔۔۔ حلوائی کی دکان ، نانا جی کی ...

    Apr 17, 2021
  • کل اور آج کے بچے 

    Apr 17, 2021
  • قوم گھبرانا نہیں۔سرپینٹا چاہتی ہے

    Apr 17, 2021
  • 1

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 2

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 3

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • 4

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 5

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 4

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    طویل صف

  • 2

    قدرت نے پاکستان

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ہمارے نوجوانوں

  • 5

    مملکت پاکستان

  • 1

    مصلحت

  • 2

    ہندی مسلمانوں

  • 3

    زمین و آسماں

  • 4

    اسلام کی روح

  • 5

    طواف و حج

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  • 2

    کرونا کی نئی قسم میں مبتلا 20 فی صد مریضوں کی منفی رپورٹ غلط آ رہی ہے

  • 3

    پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی ...

  • 4

    کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 5

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں واضح ہے ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے: ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group