سری لنکا کے دارالحکومت کولمبوکے پولیس ہسپتال میں پولیس افسران نے اتوارکے روزنوول کروناوائرس ویکسین لگوالی ہے۔سری لنکا کے6بڑے ہسپتالوں میں ویکسینیشن پروگرام جاری ہے،جہاں پرآئندہ دنوں کے دوران اگلے محاذ پرکام کرنے والے 2لاکھ50ہزار کارکنوں کوویکسین لگائی جائے گی۔ان میں 1لاکھ50ہزارطبی کارکن اورنوول کروناوائرس کی روک تھام کی سرگرمیوں میں اگلے محاذ پر کام کرنے والے فوج،پولیس اورسکیورٹی فورسزکے 1لاکھ اہلکارشامل ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024