سائبر کرائمز کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا Feb 01, 2018 7:26 AM, February 01, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے سینٹر فارڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت سائبر کرائمز کے موضوع پر سیمینارآج صبح10 بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+