اسرائیلی پر چاقو سے حملے کا الزام فلسطینی کو16برس قید Dec 01, 2016 5:06 AM, December 01, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مقبوضہ بیت المقدس( اے ایف پی) رواں برس مئی میں مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اسرائیلی کو زخمی کرنے کے الزام میں اسرائیلی عدالت نے فلسطینی 21سالہ بدر کو16برس قید کی سزا سنا دی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+