میاں نواز شریف ، شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا اجلاس
لاہور( خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر عثمان تنویر بٹ کے مقامی آفس امین پارک قائد میاں نواز شریف ، میاں شہبا ز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد فرخ جائینٹ سیکرٹری ، ملک محمود الحسن ، نذیر خاں سواتی ، سردار نسیم ، چوہدری شکیل ، دلشاد شاہ نے بھی شرکت کی ۔ خواجہ سعد فرخ نے کہا 18 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعظم ہیں ۔ پانچ ، سات ہزار افراد کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔