کولمبیا کی حسینہ پولینا ویگا مس یونیورس بن گئیں
میامی (نیٹ نیوز)مس یونیورس کا تاج مس کولمبیا کے سر سج گیا۔میامی میں سجنے والے خوبصورتمقابلے میں دنیا کے 88 ممالک کی حسیناﺅں نے حصہ لیا۔جس میں کولمبیا کی پالینا ویگا نے مس یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مس امریکہ اور مس یوکرائن رنرز اپ رہیں۔مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجانے والی 22 سالہ پالینا ویگا کا کہنا تھا کہ وہ واپس جا کر اپنی تعلیم مکمل کریں گی۔
مس یونیورس