ڈی سی او کا پیف کے تعلیمی اداروں کا معائنہ‘ کلاس رومز کی حالت زار پر برہمی
وہاڑی(نامہ نگار) ڈسٹر کٹ کو ارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے پنجاب ایجو کیشن فا ¶نڈ یشن کے تحت چلنے والے نجی تعلیمی اداروں کا معا ئنہ کیا اور کلاس رومز کی حالت زار پر برہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ اداروں کی عما رت کی صورت حال پر بھی توجہ دی جا ئے تعلیم دینے کا مقصد صر ف پیسہ کا حصول نہیں ہونا چا ہیے بچوں کو اچھاما حول فراہم کرنا بھی تعلیمی اداروں کے ما لکان کی ذمہ داری ہے انہوں نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہد ایت کی کہ وہ ان سکولوں کا معا ئنہ کر کے رپورٹ دیں جو پیف کے حکام کو بھجوائی جا ئیگی تا کہ پیف کے تحت چلنے والے اداروں کی حالت زار کو بھی بہتر بنا نے کے اقدامات کئے جا سکیں۔