ننھی ماڈل دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار Dec 07, 2017 5:40 AM, December 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (نیٹ نیوز) روس سے تعلق رکھنے والی اینسٹیزیا نامی 6سالہ ماڈل نے دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور یہ خطاب اسے سوشل میڈیا پر اس کے لاکھوں مداحوں کی طرف سے دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+