کراچی: ترکی سے ڈیپورٹ ہونیوالے 4پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے وطن واپسی پر حراست میں لے لیا Sep 21, 2014 2:33 AM, September 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ)غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانیوں کو بیدخل ہونے کے بعد کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+