;خالد خٹک آئی جی پولیس اسلام آباد تعینات‘ خرم شہزاد کی خدمات پنجاب کے سپرد
اسلام آباد (خبر نگار)وفاقی حکومت نے پولےس گروپ گرےڈ بےس کے فلائٹ لےفٹےننٹ (ر) محمد خالد خٹک کو اسلام آبا کا آئی جی لگادےا ہے، پولےس گروپ گرےڈانےس کے موٹروے اےنڈ نےشنل ہائی پولےس مےں تعےنات افسر خرم شہزاد حےدر کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہےں ،سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ انےس کے ڈپٹی سےکرٹری قومی ثقافتی ورثہ محمد سہےل کو وزارت صنعت و پےداوار مےں ڈپٹی سےکرٹری لگادےا گےا ہے، پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گرےڈ سترہ کے واصف رحےم کو گرےڈ اٹھارہ مےں ترقی دے کر ان کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالے کرد ی گئی ہےں اور گرےڈ اٹھارہ کی نازےہ زمان کو گرےڈ اٹھارہ مےں رےگولر کر کے ان کی خدمات بدستور حکومت سندھ کے پاس رہےں گی۔