سٹی ایڈیٹر نوائے وقت اختر وحید شیخ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

لاہور (پ ر) نوائے وقت کے سٹی ایڈیٹر اختر وحید شیخ اور مولانا اصغر وحید شیخ کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں علامہ اقبال ٹائون کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحومہ زبیر الطاف، ماجد الطاف اور علی الطاف کی والدہ تھیں۔