ڈرامے ’’ شہنشاہ‘‘ میں شہزادی کے کردار کیلئے نرگس خان منتخب
ملتان (سٹاف رپورٹر)معروف ہدایت کار زوار بلوچ نے 9فروری کو پیش کئے جانے والے شہر ہ آفاق ڈرامے ’’شہنشاہ‘‘میں شہزادی کے کردار کے لئے اداکارہ نرگس خان کو منتخب کرلیا،ہدایت کار زوار بلوچ آجکل اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ’’شہنشاہ ‘‘کی تیاریوں میں مصروف ہیںجس کے مرکزی کردار کے لئے انہوںنے اداکار کوثر بھٹی اور فلمسٹار نرگس خان کو کاسٹ میں شامل کر لیا ہے۔