کامیاب ہوکر علاقائی مسائل حل کرینگے: خالد آفتاب‘ عدنان چودھری
لاہور (خصوصی رپورٹر) یونین کونسل 78 سے امیدوار چیئرمین شیخ خالد آفتاب اور امیدوار وائس چیئرمین عدنان چودھری نے انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہوکر علاقائی مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔