سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکیٹر سکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 98 کلو میٹر زیر زمین اور مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔