قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب Jul 30, 2020 | 11:49 11:49 AM, July 30, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے اختیارات کے تحت اجلاس طلب کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک