بلوچستان میں گواہوں کے تحفظ کا بل متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا: آئی جی عملیش خان
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں گواہان کے تحفظ کا بل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی عملیش خان نے کہا ہے کہ بل کا مسودہ حکومت کو ارسال کر دیا۔ منظوری کیلئے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔