گجرات: گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے ڈرائیور  قتل کر دیا 

گجرات (نامہ نگار) ڈاکوئوں نے ڈرائیور قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں دھیرکے کلاں کے قریب  ڈاکوئوں نے  پک اپ ڈرائیور رحمان ارشد کو روکنے کی کوشش کی اور نہ رُکنے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجہ میں رحمان ارشد موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ سے ڈاکوئوں کا اپنا ساتھی بھی زخمی ہو گیا۔ صدر گجرات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

اقوام کا زوال 

سفینہ سلیم  جب ریاستیں ناکام ہوتی ہیں اور قومیں زوال کی جانب لڑھکنے لگتی ہیں تو ان کے بازاروں میں علم نہیں فتنہ فروخت ہوتا ...