خیابان امین ہاؤسنگ سوسائٹی متاثر کی درخواست‘ ڈی جی نیب کی ہائیکورٹ طلبی

Jan 29, 2025

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خیابان امین ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کی درخواست پر ڈی جی نیب کو 3 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے نیب رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی نیب سے وضاحت طلب کر لی۔ 

مزیدخبریں