مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کر لیا گیا۔مشاہد حسین سید اور پرویز اشرف نے تائید کی جبکہ دیگر ارکان نے بھی مخالفت نہیں کی۔رانا تنوير نے کہا کہ پی اے سی کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ ذیلی کمیٹیوں نے توقعات کے مطابق کام نہیں کیا۔انکا کہنا تھا کہ پی اے سی کی کارکردگی میں بہتری کےلیے کام میں تیزی لائی جائے گی۔چیئرمین پی اے سی کےلیے لیگی رہنماء رانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا تھا۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024