یو ای ٹی لاہورالیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی تعمیر نو، عمارت کا افتتاح

Feb 28, 2025

لاہور (لیڈی رپورٹر) یوای ٹی لاہور کے مین کیمپس میں موجود الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی پرانی عمارت کی تزئین و آرائش کا عمل مکمل ہو گیا۔ ڈیپارٹمنٹ کے کلاس رومز،دفاتر اور لابیز کی تزئین و آرائش پرتمام اخراجات ڈیپارٹمنٹ کے ایلومینائزنے اٹھائے۔ یو ای ٹی ایلومینائز نے 6.6ملین روپے کی خطیر رقم ڈیپارٹمنٹ کیلئے عطیہ کی۔

مزیدخبریں