اندھے قتل اور چوری ڈکیتی کے ملزموں کو گرفتار کرکے لاکھو ں روپے کا سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا : ڈی ایس پی محمد اسلم
قطب پور (نامہ نگار ) ڈی ایس پی سرکل دنیا پو ر محمد اسلم خان کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی سید فرحت عباس شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا اندھے قتل کے ملزموں سمیت چوری ڈکیٹی کرنے والے چھ گینگ درجنوں ملزمان گرفتار لاکھ روپے کا سامان اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔