اسحاق ڈار کی ڈپٹی پرائم منسٹر تقرری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 19 اپریل تک ملتوی 

Mar 27, 2025

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے دی گئی التوا کی استدعا منظور کر لی۔

مزیدخبریں