آج کا بجٹ حسب سابق الفاظ کا گورکھ دھندہ ہو گا: مہرین انور راجہ
لاہور(لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ پہلے پانچ بجٹ کی طرح آج کا بجٹ بھی گورکھ دھندہ ہوگا ، پانچ بجٹ عوام کو ریلیف نہیں ملا تو چھٹے بجٹ میں کس طرح ریلیف مل سکتا ہے ۔