Waqt News
Monday | December 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے "Rizz" کو سال 2023 کا لفظ قرار دے دیا
  • ہارٹ اٹیک سے قبل اس کی نشاندہی مزید آسان
  • سائفر کیس: عمران خان کا جنرل باجوہ کو گواہ بنانے کا اعلان
  • برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم میں تخت نشین ہونے کے بعد کیا تبدیلیاں آئیں، حیران کن انکشافات
  • سرگودھا:2 کاریں آپس میں ٹکرانے سے2افراد جاں بحق ،4زخمی

ناہل اور نا اہل 

Sep 26, 2023 11:17 AM, September 26, 2023
  • غلام شبیر عاصم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ناہل اور نا اہل 

لفظوں کا پیرہن تحریر: غلام شبیر عاصم 

ناہل اور نا اہل 

بظاہر چشمِ زدن میں ناہل اور نااہل دونوں الفاظ کو دیکھیں تو شکلی اعتبار سے ان دونوں لفظوں میں بڑی مماثلت نظر آتی ہے،ایک ہی لفظی خاندان کے متعلقین لگتے ہیں،مغالطہ کی زد میں آکر گویا انہیں جڑواں بھائیوں کی طرح کسی ایک کی غلطی اور قصور کی پاداش میں دوسرے کو ہیٹی،پھینٹی،س±بکی اور تضحیک کو جھیلنا پڑ سکتا ہے۔حقیقت میں ان دونوں لفظوں میں معنوی اعتبار سے بڑا فرق پایا جاتا ہے۔ناہل کے معنی"پیاسا"کے ہیں جبکہ نااہل کے معنی "کسی صفت اور اہلیت سے خالی ہونے کے ہیں"۔ہمارے ہاں رائج اندازِ سیاست اور طرزِ حکومت کو دیکھیں تو اس تناظر میں ہم ان الفاظ کو( پیاسوں اور نااہلوں) کے مفہوم کی بنا پر کسی ایک موضوع میں آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے،یعنی ہمارے ہاں سیاسی نااہلوں میں تشنگی پائی جاتی ہے،تشنگی بھی ایسی جس میں منفیت کی بھرپور آمیزش ہے۔یعنی ہمارے حکمران و سیاست دان"دولت اکٹھی کرنے،اقربا پروری،جارحیت اور استحصال کے ذریعے اپنے مقاصد کو پانے کے لئے ناہل کی حیثیت رکھتے ہیں اور اسی عِلت کے ب?ل پر یہ بندگانِ وطن لفظ "نااہل"کو اسکی معنوی ق±ویٰ عطا کرنے کی سعی میں ج±ٹے رہتے ہیں۔اپنی ان مذکورہ علتوں کی پاداش میں یہ کسی وقت بھی نااہل ہوسکتے ہیں۔لفظوں کو ان کے معانی و مفاہیم دینا بھی کوئی کارِ عام نہیں ہے۔جیسے کوئی جنگجو لفظ"بہادری و شجاعت"میں معنوی حیثیت بھرنے کے لئے طویل عرصہ تک فنونِ حرب و ضرب کو سیکھنے میں بدن توڑ مشقتوں اور مشقوں سے گزرتا ہے۔ہمارے سیاستدان بھی اسی طرح اپنے مفادات کی تشنگی میں ہاتھ پاوں مارتے ہوئے نااہلیت کے نشانِ خاص تک پہنچتے پہنچتے نہ جانے کیسے کیسے قبیح عوامل اور لعن طعن کے تِیر و سناں کا سامنا کرجاتے ہیں۔دنیا بھر کی لغات میں منافقت،بربریت اور بے حِسی جیسی منحوس صفات و معنویت رکھنے والے الفاظ ہمارے ہاں سیاسی معاشرے میں اپنی لفظی اور معنوی حیثیت سے پروان چڑھتے،حیات پاتے اور اپنا قد کاٹھ بناتے ہیں۔کچھ ایسے الفاظ بھی ہوں گے جو لغت کے کہیں کونے ک±ھدروں میں مفلوج زندگی گزار رہے ہوں گے۔جو آج تک کہیں استعمال ہی نہیں ہوئے ہوں گے۔سننے،بولنے اور لکھنے پڑھنے ہی سے الفاظ کی زندگی تعبیر کی جاتی ہے۔یہاں سیاسی معاشرت سے ج±ڑے ہوئے منفییت خیز الفاظ کو حیاتِ جاودانی دینے میں حکمرانوں اور سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔ان کے طرزِ سیاست سے پنپنے والی اس معاشرت پر قدغنیں لگانا دراصل راہِ سیاست کے چ±ور بدن مسافروں کی محنت شاقہ کا مذاق اڑانے والی بات ہے۔مفادات اور آسائشوں کے ناہلوں کو"نااہل"قرار دینے سے "سیاست زدگان"کو کہاں قرار ملے گا۔ان ناہلوں اور نااہلوں کی قید و بند کی صعوبتیں بھی عوام کی سلاخوں سے باہر کی زندگی سے ہزار درجہ بہتر ہوتی ہے۔ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں اس کے نااہلوں اور ناہلوں میں رتی بھر بھی فرق نہیں ہے کہ اس فرق کی کوکھ سے نیک امید کی کوئی کونپل ہی پھوٹ سکے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے "Rizz" کو سال 2023 کا لفظ قرار دے دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
غلام شبیر عاصم

غلام شبیر عاصم

مشہور ٖخبریں
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
  • ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

    Dec 04, 2023 | 12:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے "Rizz" کو سال 2023 کا لفظ قرار دے دیا

    Dec 04, 2023 | 23:14
  • ہارٹ اٹیک سے قبل اس کی نشاندہی مزید آسان

    Dec 04, 2023 | 23:06
  • سائفر کیس: عمران خان کا جنرل باجوہ کو گواہ بنانے کا اعلان

    Dec 04, 2023 | 22:54
  • برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم میں تخت نشین ہونے کے بعد کیا ...

    Dec 04, 2023 | 21:18
  • اینگرو کارپوریشن نے اہم اعلامیہ جاری کردیا

    Dec 04, 2023 | 15:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • زکوٰۃ کا غیر تسلی بخش نظام

    Dec 04, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
  •  ریٹائرڈ بیوہ کا نیا وینچر

    Dec 02, 2023
  • 1

    دیامر میں مسافر بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

  • 2

    ’نامعلوم‘ مراسلہ پر  چیف جسٹس کا مسکت جواب

  • 3

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی لیکشن

  • 4

    غزہ میں انسانی خون کی پھر ارزانی 

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں آئندہ نسلوں کے لیے خطرہ

  • 1

    پیر    19جمادی الاول      1445ھ،4 دسمبر    2023ء

  • 2

    اتوار 18جمادی الاول  1445ھ،3 دسمبر 2023ئ

  • 3

    ہفتہ 17جمادی الاول  1445ھ،2 دسمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  فوج کو بھی بولنے کا حق دیں(آخری قسط)

    Dec 04, 2023
  • 8دسمبر کو مشیر کاظمی کی برسی ہے

    Dec 04, 2023
  • ایل ڈبلیو ایم سی کو ڈیجیٹل پر استوار کرنے کا اعادہ

    Dec 04, 2023
  •   جاوید اختر اور محبتوں کی سفارت کاری  

    Dec 04, 2023
  • آئیں ! خوشیاں منانا سیکھیں 

    Dec 04, 2023
  • آصف زرداری: ’اسے سیاست کرنا آتا ہے‘

    Dec 04, 2023
  • قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ ہاں

    Dec 04, 2023
  •  شہریت کا حصول: تھکادینے والا مرحلہ         

    Dec 02, 2023
  • ’’نفرت جرم سے کریں انسان سے نہیں‘‘    

    Dec 02, 2023
  • انسانی خون کی پیاسی قوم

    Dec 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    شکر کی فضیلت 

  • 2

      اللہ کے لیے دوستی و محبت 

  • 3

     اصحاب کہف(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتماد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خوشحال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    طبیعت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    طبیعت

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group