ارمغان حجاز Nov 26, 2022 7:48 AM, November 26, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج صوفی و مُلّامُلوکیت کے بندے ہیں تمام (ارمغانِ حجاز) شیئر کریں: Share Tweet Google+