پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مردان میں 10 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ون ویلنگ، کھلونا نما اسلحہ کی خرید و فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مردان میں 10 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
Mar 26, 2025