4 بجلی چور پکڑے گئے Mar 26, 2018 8:44 AM, March 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے چار افراد کو پکڑ لیا۔ ریسکیو حکام کی رپورٹ پر پولیس نے اس ضمن میں عمران اور بابر وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+