پاکستان آگہی پروگرام، مقامی سکول کے طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ، موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر
لاہور(خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ مڈل سکول جعفرےہ کالونی کے طلباءاور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ ووکےشنل ٹرےننگ انسٹیٹےوٹ باغبانپورہ‘علی سکول سسٹم سلامت پورہ محلہ عےدگاہ جامعہ لےاقتےہ صدےقےہ چراغ کالونی شاد باغ‘گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 43فےروزوالاکا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد329تھی ۔