فرمودہ اقبال 

حقیقت کا علم انسان کو کئی طریقوں سے حاصل ہو سکتا ہے۔ مثلاً مشاہدات حسی یا مشاہدۂ باطنی، میں نے کبھی ایسا کوئی شعر نہیں کہا جسے اپنے قلب میں محسوس نہ کیا ہو اور محض عقل کے زور سے کہہ دیا ہو یعنی میرے اشعار میں فکر اور جذبہ دونوں کاامتزاج پایا جاتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن