ٹورنٹو: فائرنگ کے واقعہ میں ملوث شخص کی شناخت فیصل حسین کے نام سے ہو گئی
ٹورنٹو(صباح نیوز)گزشتہ روز ٹورنٹو میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی شناخت فیصل حسین کے نام سے ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق فیصل ذہنی مریض تھا۔کینیڈاکے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص کی شناخت فیصل حسین کے نام سے کرلی گئی ہے ۔