پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت 4.6ارب ڈالر ہو گئی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت 4.6ارب ڈالر ہو گئی ۔اس سے قبل یہ سطح 3ارب ڈالر تھی ۔وزارت تجارت کے مطابق قبل ازیں تجارت کی کم سطح کی وجہ افریقہ کے ساتھ رابطوں میں کمی تھی ،وزارت تجارت نے لک افریقہ کی پالیسی تیار کی ،افریقہ مین 6کھولے گئے ۔جبکہ 30جنوری سے نیروبی میں کانفرنس بھی منعقد کی جارہی ہے ،اس میں مختلف ممالک کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ،لانفرنس میں پاک افریقہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی ۔