شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی: عائشہ عمر

لاہور(شوبز رپورٹر)پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔ عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید سپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی۔ اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

 سکول میں پہلا دن ۔ دیدہ و دل

 ڈاکٹر ندا ایلی آج میری بیٹی کا سکول میں پہلا دن تھا ۔وہ ابھی بہت چھوٹی تھی ۔ مجھے سارا دن بہت پریشانی رہی ۔ پتہ نہیں اس نے ...