افغا مہاجری پاکستا اور ایرا کے مظاہروں میں شریک ہ ہوں: طالبان
کابل ( وائے وقت رپورٹ) افغا حکومت ے پاکستا اور ایرا میں افغا مہاجری کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت ہ کر ے کی ہدایت کردی۔ افغا میڈیا کے مطابق افغا وزارت برائے مہاجری کی جا ب سے جاری بیا میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستا اور ایرا کا ا درو ی معاملہ ہیں۔ بیا میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستا اور ایرا میں رہ ے والے افغا مہاجری مظاہروں میں شریک ہ ہوں۔ افغا مہاجری کو مظاہری کا ساتھ ہیں دی ا چاہئے۔ مقامی لوگوں کے احتجاج میں شرکت کرکے افغا مہاجری اپ ے لئے مشکلات ہ بڑھائیں۔
طالبان