ہولی فیملی میں صفائی کا نظام ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ہولی فیملی ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا کام ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا گیا جس پر2018 ء سے عملدرآمد ہوگیا70 ملین روپے کی لاگت کا یہ ٹھیکہ کسی نجی فرم کو دیا جائے گا جس کیلئے ٹینڈرز مانگ لئے گئے ہیں ۔