ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکہ میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 8 رنگٹ ( 3.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 3536 رنگٹ (870.72 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024