تحریک انصاف نے سندھ میں نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا، صوبے کو 3 تنظیمی اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد اور سکھر ڈوثرن کے الگ الگ صدر ہوں گے،نئے پاکستان میں تحریک انصاف صوبہ سندھ میں نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے گی، تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی عارف علوی کے صدر بننے کے بعد کی گئی، قبل ازیں عارف علوی پی ٹی آئی سندھ کے صدر تھے۔ اب صوبہ سندھ کو تنظیمی لحاظ سے 3 ڈویژنزمیں تقسیم کر دیا جائے گا۔ کراچی، حیدرآباد اور سکھر ڈوثرن کے الگ الگ صدر ہوں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024