صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااورکلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،تاہم ابھی زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں کوئی اطلاع معلوم نہیں ہوئی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024