کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح سویرے موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 نومبر تک کراچی میں بوندا باندی کا امکان رہے گا جبکہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف جبکہ رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024