جعلی سگریٹ فروخت کرنے پر مقدمہ May 23, 2020 6:16 AM, May 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار )تھانہ اسلام پورہ میں سگریٹ کی جعلسازی سے کاپی کر کے فروخت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ میں بلال، کاشف اسلم کو نامزد کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+