میانوالی میں 7 سالہ بچی سے  زیادتی، ملزم گرفتار

 میانوالی (نامہ نگار) تھانہ صدر میانوالی کے محلہ طوران خیل چوک کی 7 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کی گئی۔ تھانہ صدر پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اور ملزم شفاءاللہ سکنہ طوران خیل کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن