افتخار ٹھاکر کی فلم ’’چل میرا پت‘‘ 26جولائی کو ریلیز ہوگی
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز کامیڈین افتخار ٹھاکر کی فلم "چل میرا پت" 26 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔کامیڈین افتخار ٹھاکر ،ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کام کیا ہے۔افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پوری کوشش ہے فلم پاکستان میں بھی ریلیز ہو اور امیدہے پاکستان میں ریلیز ہونے سے معلوم ہو سکے گا کہ پاکستانی فنکار کسی سے کم نہیں ہیں۔ کاسٹ میں امریندر گل،ہردیپ بھی شامل ہیں۔