ترنول پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،اسحاق عباسی صدرمنتخب

اسلام آباد( نامہ نگار ) ترنول پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،اسحاق عباسی صدر راجہ شبیر جنرل سیکرٹری جبکہ صبا شاہین سیکرٹری اطلاعات منتخب۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شکیل عباسی نے کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد بار ایسوسی ایشن راجہ محمد شکیل عباسی نے تمام عہدیداران سے لیا.تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ ترنول پر یس کلب کے سالانہ انتخابات نہایت ہی خوش آئند عمل ہے معاشرے میں بڑھتی ہوئی بدعنوانیوں اور مظلو م کی آواز بننے کے لیے ہم صحافی برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔تقریب سینو منتخب صدر ترنول پریس کلب محمد اسحاق عباسی نے اپنے خطاب میں اس عزم کا  اعادہ  کیا کہ صحافت ایک پیغمبری پیشہ ہے مظلوم کی آواز کو اعلی حکام تک پہنچائیں گے اور صحافیوں کی تعمیر و ترقی میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے مثبت صحافت کو فروغ دیں گے۔صحافی علاقہ کے مسائل کو اجاگر کریں اور مظلوم کی آواز بنیں۔

ای پیپر دی نیشن

 سکول میں پہلا دن ۔ دیدہ و دل

 ڈاکٹر ندا ایلی آج میری بیٹی کا سکول میں پہلا دن تھا ۔وہ ابھی بہت چھوٹی تھی ۔ مجھے سارا دن بہت پریشانی رہی ۔ پتہ نہیں اس نے ...