مکرمی! بارہ پنج محل روڈ پر گٹر بند ہونے سے گٹروں کی بندش سے مکینوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں اور علاقے میں گندگی اور بو نے جینا محال کر رکھا ہے جس سے مچھروں کی بہتات ہے۔ واسا کے اہلکاروں کو کئی بار شکایت کی مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ برائے مہربانی نوٹس لیا جائے۔ (چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت۔ لاہور)
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024