کویت میں پاکستان کے نئے سفیر پہنچ گئے

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت میں پاکستان کے نئے سفیر سید ابرار حسین پہنچ گئے، کویت انٹرنیشنل ائرپورٹ پر وزات خارجہ کے اہلکاروں کے علاوہ سفارت خانہ کے عملہ نے استقبال کیا۔ سید ابرار حسین سفارت کاری میں وسیع ترین تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مختلف ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں میں مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ سید ابرار حسین 1983 میں پاکستان کی وزارت خارجہ میں ملازمت اختیار کی۔ وہ 2008 تا 2011 میں نیپال میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

شرجیل اعوان اور قومی خدمت 

 محبِ وطن سیاسی ورکر وہ فرد ہے جو اپنے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے کام کرتا ہے۔ اس کی سیاست کا مقصد ...