عوامی شکایات پر تھانہ سول لائن میں تعینات اہلکاروں کو تبدیل کردیا گیا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان راجہ نے عوامی شکایات پر تھانہ سول لائن میں تعینات اہلکاروں کو تبدیل کردیا اور حکم دیا کہ آئندہ انہیں فیلڈ میں ڈیوٹی نہ دی جائے ان میں کانسٹیبل امیرا سلم نیازی3014/Cاور سید تحسین عباس 1472/Cکو ضلع جہلم تبدیل کردیاگیا۔