امریکی سفیر کی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات‘ دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفیر نے گزشتہ روز چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔