گلگت،پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے اتر گیا، تمام مسافر محفوظ
گلگت ( نامہ نگار ) گلگت میں ہفتے کی صبح پی آئی اے کا اے ٹی آر 42طیارہ کو حادثہ.عملے سمیت تمام مسافر محفوظ،ہفتے کے روز صبح 8بجے اسلام آباد سے عملے سمیت 54 مسافر وں کو لیکر گلگت پہنچنے والا اے ٹی آر طیارہ فلائٹ نمبرپی کے 605 گلگت ائیر پورٹ میں لینڈنگ کے بعد ٹیکسی کرنے کے